وزیر خارجہ سشما سوراج نے امریکہ کے کیلیفورنیا میں ایک ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنل ومشي ماميڈالا کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خاندان کو ہر ممکن سرکاری مدد کا یقین دلایا ہے۔
18px; text-align: start;">محترمہ سوراج نے اس سلسلے میں آج ٹوئٹر پر بھیجے اپنے پیغام میں کہا کہ ومشي كے اہل خانہ کو جو بھی مدد چاہیے ہوگی، دی جائے گی۔
وزیر خارجہ نے لکھا کہ انہیں ومشي کی موت کی اطلاع سان فرانسسکو واقع ہندوستانی سفارت خانے سے موصول ہوئی۔